Excellent Course!
The JavaScript Programming Course
Javascript , you've got it!
Computer Science,Computer Programming
Lectures -9
Duration -1.5 hours
30-days Money-Back Guarantee
Get your team access to 10000+ top Tutorials Point courses anytime, anywhere.
Course Description
جاوا سکرپٹ کمپیوٹر پروگرامنگ لینگوئج ویب کے خوالے سے دیکھا جائے تو بہت اہم ہے۔ اگر آپ اچھے ویب ڈویلپر بننے کے خواہاں ہیں تو آپ کو جاوا سکرپٹ ضرور سیکھنی چاہئے جاو سکرپٹ کو سیکھنے سے پہلے آپ کے پاس بنیادی ایچ ٹی ایم ایل کا علم ہونا چاہئے کیونکہ آپ جاور سکرپٹ کو ایچ ٹی کے ساتھ رن کرتے ہیں اود کے ایچ ٹی ایم ایل سٹرکچر استعمال ہوتی ہے یعنی کہ آپ کہ سکتے ہیں کہ جاوا سکرپٹ کو ایچ ٹی ایم ایل کے ساتھ کیا جاتا ہے۔
اگر آپ جاوا سکرپٹ کو سیکھنا چاہتے ہیں تو آپ ایک اچھی جگہ پر ہیں اور اگر آپ کے پاس پروگرامنگ کا علم صفر ہے تو آپ کو اس کورس میں ضرور داخلہ لینا چاہئے کیونکہ اس کورس کو خاص طور پر ہروگرمنگ میں نئے آنے والے طلبہ کے لئے بنایا گیا جس میں بیسک سے ایڈوانس سیکھ سکتے ہیں اور اگر پرگرامنگ سکلز کو اپ ٹو ڈیٹ کرنا چاہتے ہیں تو بھی آپ کے لئے یہ کرس بہترین ٹابت ہو سکتا ہے۔ اس کورس میں تقریباً تمام اہم ٹاپکس پر علم دیا گیا ہے۔
اس کورس میں کن ٹاپکس پر بحث کی گی ہے
۱)۔ جاوا سکرپٹ تعارف
۲)۔ جاوا سکرپٹ ہیلو ورلڈ
۳)۔ جاوا سکرپٹ ویری ایبلز
۴)۔ جاوا سکرپٹ ڈیٹا ٹائپس
۵)۔ جاوا سکرپٹ آپریٹرز
۶)۔ جاوا سکرپٹ کنڈیشنل سٹیٹمنٹس
۷)۔ جاوا سکرپٹ ایرز
۸)۔ جاوا سکرپٹ لوپس
۹)۔ جاوا سکرپٹ سوئچ، کیس اور بریک سٹیٹمنٹ
۱۰)۔ جاوا سکرپٹ فنکشنز
۱۱)۔ جاوا سکرپٹ ایونٹس
Goals
What will you learn in this course:
What you’ll learn
- What will students learn in this course ?
- Student will learn the complete javascript programming.
Who this course is for:
- Who can enroll in this course?
- Anyone that is interested to learn javascript course because this courses is for all ages.
Prerequisites
What are the prerequisites for this course?
Are there any course requirements or prerequisites?
- What are the requirement for taking this course
- You must should have the basic knowledge of HTML.
Curriculum
Check out the detailed breakdown of what’s inside the course
Baiscs
1 Lectures
- JS Hello World 08:11 08:11
JS Variables
1 Lectures
JS Operators
1 Lectures
Data Types
1 Lectures
Conditional Statements
1 Lectures
JS Arrays
1 Lectures
JS loops
1 Lectures
Switch Case Break
1 Lectures
JS Functions
1 Lectures
Instructor Details
Faizan Jamil
eCourse Certificate
Use your certificate to make a career change or to advance in your current career.
Our students work
with the Best
Feedbacks
Related Video Courses
View MoreAnnual Membership
Become a valued member of Tutorials Point and enjoy unlimited access to our vast library of top-rated Video Courses
Subscribe nowOnline Certifications
Master prominent technologies at full length and become a valued certified professional.
Explore Now